
لاہور: پولیس ملازم کے بیٹے کو اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بنالی گئی
ہفتہ 8 فروری 2025 23:13

(جاری ہے)
برکی روڈ کے رہائشی ریٹائرڈ ہیڈ کانسٹیبل ولائیت کے بیٹے مزمل کو ملزمان سہیل عرف پنوں اور نفیس ورغلا کر ایک فلیٹ میں لے گئے، ملزمان سہیل عرف پنوں اورنفیس نے زبردستی مزمل کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بنا لی۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق متاثرہ لڑکے مزمل نے اپنے والد کو تمام واقعہ بتایا، تھانہ برکی میں والد ولائیت ریٹائرڈ پولیس ملازم کی مدعیت میں ملزمان سہیل اور نفیس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
عدالت نے 4 مقدمات میں سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری سے روک دیا
-
جب عمران خان بلائیں گے تب ملنے جاؤں گا‘ شیرافضل مروت
-
حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کیخلاف درخواست نمٹا دی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
رمضان تقریباً گزر چکا ، حکومت رولز پر عملدرآمد کیوں نہیں کروا رہی ‘لاہورہائیکورٹ
-
کراچی‘ صحافی فرحان ملک کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
-
مریم نوازکی ہدایت پرمحکمہ وائلڈ لائف کا آپریشن، 8 کونجیں برآمد
-
ڈی چوک احتجاج کیس، سلمان اکرم راجہ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع
-
سرفرازبگٹی کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
شاہدرہ ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 22 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا
-
کاہنہ ،گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.