مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر کی نوید اقبال کاکڑ سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 13 فروری 2025 19:12

مانیار فٹ بال کلب سوات  کے صدر کی نوید اقبال کاکڑ سے ان کی ہمشیرہ کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2025ء) مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری فنانس نوید اقبال کاکڑ کی ہمشیرہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :