ایوان بالا میں سروسزٹربیونل (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعہ 14 فروری 2025 15:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2025ء) ایوان بالا میں سروسزٹربیونل (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر سعدیہ عباسی نے سروسزٹربیونل (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :