
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
ہفتہ 14 جون 2025 22:34

(جاری ہے)
یہاں گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل اداکیے ۔محمد بن حاجی حسن اور کامران ٹیسوری نے شاہی مہمان کی حیثیت سے حج کی سعادت حاصل کی۔مدینہ منورہ میں روحانی ماحول، پاکستان و ملائیشیا کے تعلقات میں محبت و عقیدت کی جھلک نمایاں طور پر دیکھی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں پٹواریوں کی آسامیوں پر غیرمتعلقہ افراد کے کام کرنے کیخلاف کیس کی سماعت
-
اوباش ملزم کی 16سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی
-
عمران خان کی رہائی بچوں یا بہنوں سے نہیں، انکے اپنے طرزِعمل پرمنحصر ہے،عرفان صدیقی
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 199 ارب روپے کی، اویس لغاری
-
خودپسندی اور نافرمانی زوال کا پیش خیمہ ہیں، علامہ الیاس قادری
-
آبادی میں اضافہ کی شرح تشویشناک ہے، قوم کو مل کر اس اہم مسئلہ کے حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، طارق فضل
-
پارلیمان قومی ترقی کے لئے سماجی مسائل کے حل بالخصوص آبادی کے توازن سے متعلق قانون سازی کرنے کے لئے پُرعزم ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
پہلی بار خیبر پختونخوا میں مفت او پی ڈی سہولیات کا آغاز، مشیر صحت نے ’’ژوندون کارڈ‘‘ کا افتتاح کردیا
-
سندھ بھر سے 20 ہزار سے زائد نوجوانوں نے کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کیلئے اندراج کرایا ہے، میرٹ کی بنیاد پر باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، رانا مشہود احمد خان
-
آبادی میں اضافہ کی روک تھام کیلئے موثر آگاہی اشد ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.