
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اور سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے ممبران کی رکنیت کی تجدید شروع
پیر 24 فروری 2025 17:05

(جاری ہے)
مذکورہ چیمبرز کے ترجمان نے بتایا کہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورفیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے میمورنڈم اینڈ آرٹیکل آف ایسوسی ایشن آرٹیکل11کی تعمیل میں یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ مذکورہ چیمبر زکے جن ممبران کی رکنیت 31مارچ 2025کو ختم ہو رہی ہے ان کی تجدید شروع ہو چکی ہے لہٰذا وہ اپنی رکنیت کی تجدید کروالیں۔
انہوں نے کہا کہ ممبر ان کے لئے ضروری ہے کہ رکنیت کی تجدید کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن برائے سال2022یا 142/B فارم کی فوٹو کاپی،چیمبر کے ممبر شپ سر ٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی،ڈاک کا مکمل موجودہ پتہ بمعہ ٹیلی فون نمبرو ای میل، فیس دفتری اوقات میں جمع کر وا کر اپنی رکنیت کی تجدید کر والیں۔انہوں نے کہا کہ ان دستیاویزات کے بغیر رکنیت کی تجدید نہیں ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے فی تولہ ہو گیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
صدرآئی سی سی آئی کا ملک بھر میں کاروباری سہولت مراکز کے قیام اور ون ونڈو آپریشنز نافذ کرنے پر زور
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس
-
انڈس موٹرزکمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 76فیصداضافہ
-
دہشت گردی پربھارت کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی،
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.