Live Updates

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس

پیر 28 اپریل 2025 21:03

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونا 1368 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے کا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر سستا ہوکر 3289 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات