برائلر گوشت، فارمی انڈو ں کے نرخ

پیر 24 فروری 2025 23:22

برائلر گوشت، فارمی انڈو ں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2025ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 272 روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔