بر آ مد ا ت میں اضافہ کے لئے حکومت کے اقدامات قبل تحسین ہیں ، مرزا فضل الرحمٰن

جمعرات 27 فروری 2025 15:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2025ء) سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈ انڈسٹر ی کے سا بق صد ر مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ معیشت کے فروغ کیلئے بر آ مد ا ت میں اضافہ ضروری ہے،جس کے لئے حکومت کے اقدامات قبل تحسین ہیں ملک کے ہر شعبے کو بر آ مد ات میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا مینو فیکچر نگ اور دیگر شعبے آگے آئیں اور حکومت کا ساتھ دیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ ملکی بر آ مدا ت بڑھا نے کیلئے تمام سٹیک ہولڈ ر ز حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت مستحکم بنا نے کیلئے کا رو با ر ی بر اد ر ی کی تجا و یز کی اہمیت مسلمہ ہے۔