کیارا اور سدھارتھ کے ہاں بچے کی ولادت متوقع

جمعہ 28 فروری 2025 23:31

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 فروری2025ء)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر اعلان کیا ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔

(جاری ہے)

پوسٹ کے کیپشن میں جوڑے نے لکھا کہ ہماری زندگی کا سب سے بڑا تحفہ جلد آ رہا ہے۔واضح رہے کہ کیارا اور سدھارتھ کی شادی 7فروری 2023 کو راجستھان کے شاندار سیورہ گڑھ پیلس میں ہوئی تھی اور رواں سال اپنی دوسری سالگرہ کے موقع پر دونوں نے مزاحیہ اور رومانوی انداز میں ایک دوسرے کو وش کیا ۔

متعلقہ عنوان :