
پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیی؛ جاوید اختر
جمعرات 1 مئی 2025 19:32

(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پہلا پہلو تو یہ ہے کہ نصرت فتح علی خان، غلام علی اور نور جہاں سمیت متعدد بڑے بڑے پاکستانی فنکار بھارت ا?ئے اور خوب پذیرائی بھی حاصل کی۔
جاوید اختر نے مزید کہا کہ پاکستان سے شاعر فیض احمد فیض جب اٹل بہاری واجپائی کے دور میں بھارت ا?ئے تو انہیں 'سرکاری کا درجہ دیا گیا تھا۔تاہم جاوید اختر نے شکوہ کیا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں بھارتی فنکاروں کو خوش ا?مدید کہنے کا ایسا جذبہ دیکھنے میں نہیں ا?یا۔کہانی کار جاوید اختر نے مزید کہا کہ پاکستانی شعرا نے لتا منگیشکر کے لیے گانے لکھے اور وہ پاکستان میں بھی یکساں مقبول تھیں لیکن انھیں ایک بھی پرفارمنس کے لیے پاکستان نہیں بلوایا گیا۔جاوید اختر نے کہا کہ مجھے پاکستانی عوام سے کوئی شکایت نہیں ہے، پاکستانی عوام تو ہم فنکاروں سے محبت کرتے ہیں لیکن کہیں نہ کہیں سسٹم میں کوئی رکاوٹ موجود ضرور ہے۔پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت کے اپنے دوسرے پہلو کو اجاگر کرتے ہوئے جاوید اختر نے کہا کہ دوسرا زاویہ یہ ہے کہ اگر بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگائی جاتی ہے اس عمل سے تو کس کو خوشی ہوگی جاوید اختر نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں پر اس پابندی سے سب سے زیادہ خوشی جن کو ہوئی ہوگی دراصل وہی دونوں ممالک کے درمیان تفریق چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.