سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا بیلاروسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ آن لائن اجلاس

بدھ 5 مارچ 2025 22:15

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2025ء) سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی)وسیم شہباز لودھی نے بیلاروسی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ آن لائن اجلاس کیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں دوطرفہ تجارت کے فروغ اور تجارتی حجم میں اضافے کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کے اعادہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :