
ڈیجیٹل مہارتوں کے فرق کو کم کرنے سے 2030ء تک ملک کے سالانہ جی ڈی پی میں 2.8 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے، رپورٹ
ہفتہ 8 مارچ 2025 18:57
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل مہارتوں کے فرق کو کم کرنے سے سنہ 2030ء تک ملک کے سالانہ جی ڈی پی میں 2.8 ٹریلین روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔
گزشتہ برس گوگل نے چند گھنٹوں کے اندر مصنوعی ذہانت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے اے آئی ایسینشل اسکلنگ (AI Essential Skilling) پروگرام بھی متعارف کرایا اور کیریئر کامیابی کا آغاز کیا جو خواتین جی سی سی گریجویٹس کے لیےملازمت کے فرق کو ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔گوگل ڈیویلپر گروپس کے ذریعے پاکستانی ٹیک ٹیلنٹ اور ڈویلپرز کو آگے بڑھانا۔ پاکستان بھر میں 47 GDGs کے ساتھ گوگل کمیونٹی کی قیادت میں سیکھنے، رہنمائی اور معلومات کے تبادلے کے ذریعے ڈیویلپر ایکو سسٹم کو آگے بڑھا رہا ہے۔ AISeekho پروگرام میں 1,300 سے زائد خواتین نے داخلہ لیااور مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ (ایم ایل) اور کلاؤڈ بیسڈ ٹیکنالوجیز کے ساتھ تجربہ حاصل کیا۔یوٹیوب کری ایٹرزاور ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی ترقی کی اعانت کر رہا ہے۔ پاکستان میں اس وقت 10 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ 600 کری ایٹرزاور ایک لاکھ سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ 8500 سے زائد کری ایٹرزہیں جن میں اقرا کنول اور کنول احمد جیسی پاکستانی خاتون کری ایٹرز بھی شامل ہیں۔ گوگل کری ایٹرز کو معاشی مواقع کے لیے مدد فراہم کرنے کی غرض سے پُرعزم ہے: اپنی سالانہ آمدنی میں 10 ملین روپے یا اس سے زیادہ کمانے والے یوٹیوب چینلز کی تعداد میں سال بہ سال 25 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس رفتار کو تیز کرتے ہوئے ، گوگل مینٹورشپ پروگراموں ، مہارتوں کی تربیت اور انڈسٹری نیٹ ورکنگ ایونٹس کے ذریعے ٹیکنالوجی میں خواتین کی مدد جاری رکھے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
اوگرا نے مئی کے مہینے کیلئے ایل پی جی گیس قمیتوں میں کمی کر دی
-
غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین
-
سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا
-
مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ
-
سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 7فیصدکااضافہ ،درآمدات میں 18فیصد کمی
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1474 پوائنٹس کی کمی
-
بینکس (کل )بند رہیں گے
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈے مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.