
صدرڈونلڈ ٹرمپ کے وزن میں 30پائونڈ کی حیرت انگیز کمی
ترمپ کی فاسٹ فوڈ سے محبت اور وزن میں کمی کا یہ امتزاج ہر کسی کو حیران کر رہا ہے
جمعرات 13 مارچ 2025 11:46

(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اپنی خوراک کے بارے میں کم ہی بات کی ہے، لیکن جب وہ اگست 2023میں جارجیا کے فلٹن کائونٹی جیل میں اپنی مگ شاٹ کے لیے پیش ہوئے، تو ان کا وزن 215 پائونڈ درج کیا گیا تھا۔
جنوری 2024میں ایک اور انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ وہ کام کے ذریعے 20 پائونڈ کم کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا تھا، میں اتنا مصروف رہا ہوں کہ زیادہ کھانے کا وقت نہیں ملتا، میں عام لوگوں کی طرح بیٹھ کر کھانے نہیں کھا سکتا۔یہ واضح نہیں کہ ٹرمپ کا وزن واقعی ان کی خوراک میں تبدیلی کے باعث کم ہوا ہے یا محض ان کی مصروفیت کا نتیجہ ہے۔ لیکن ایک چیز طے ہے فاسٹ فوڈ کی محبت اور وزن میں کمی کا یہ امتزاج ہر کسی کو حیران کر رہا ہی-متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.