پاکستان اسٹاک ایکسچینج، اس ہفتے بلند ترین سطح 115730 رہی

ہفتہ 15 مارچ 2025 16:27

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، اس ہفتے بلند ترین سطح 115730 رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ واراپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے ملا جلا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 1 ہزار 137 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 15 ہزار 536 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 2 ہزار 120 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 730 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 13 ہزار 610 رہی۔شیئر مارکیٹ میں اس 1 ہفتے میں 1 ارب 68 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

متعلقہ عنوان :