نیشنل ٹی 20 کپ ، لاہوربلیوز نے بہاولپورکو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

پیر 17 مارچ 2025 13:08

نیشنل ٹی 20 کپ ، لاہوربلیوز نے بہاولپورکو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2025ء)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں لاہور بلیوز نے بہاولپور ریجن کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

(جاری ہے)

لاہور بلیوز نے 98 رنز کا ہدف 10 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، عمران بٹ 48 اور عمر صدیق 41 رنز بنا کر نمایاں رہے۔بہاولپور ریجن کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 97 رنز ہی بنا سکی، پورے اوورز بھی نہ کھیل سکی۔

متعلقہ عنوان :