اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

ہفتہ وار تعطیلات اور عید کی تعطیلات کے باعث بینک 5 روز تک بند رہیں گے

جمعہ 21 مارچ 2025 22:37

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2025ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 31 مارچ 25 سے 2 اپریل تک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :