ایچ ای سی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اورورچوئل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کوبھی لیپ ٹاپ سکیم میں شامل کرلیا
ہفتہ 22 مارچ 2025 16:08
(جاری ہے)
اس اہم اقدام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ورچوئل یونیورسٹی کے قائم مقام ریکٹر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے اس فیصلے کو تعلیمی انقلاب کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیا اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ سکیم طلبہ کے لیے جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔یہ لیپ ٹاپ سکیم نہ صرف تعلیمی معیار کو بہتر بنائے گی بلکہ طلبہ کے لیے ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی راہ بھی ہموار کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.