
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
ہفتہ 22 مارچ 2025 22:46
(جاری ہے)
چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت پرٹیلنٹ ہنٹ شروع کیاجارہاہے، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصدملک میں کھیلوں کافروغ ہے، اسکولز اور کالجز کے بچوں کو قومی کرکٹ میں شامل کرنے کے اقدامات کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسکول،کالجزسطح سے وہ بچے بچیاں جودلچسپی رکھتے ہیں انہیں کرکٹ میں آگے لایا جائے گا ، اسکولز سے انڈر16تک کی کھیپ ملے گی، کالجرز سے انڈر18تک کاٹیلنٹ ملے گا۔
مشیرچیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی کوچزنئے ٹیلنٹ کی تربیت کریں گے،گرلز اسکولز اور کالجزسے بھی ٹیلنٹ تلاش کیاجائے گا ، اسکول اور کالجز سے قومی لیول پر کیمپس بھی لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم ملک کرکٹ کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ میرٹ کی بنیاد پر بچوں کا انتخاب کیا جائے گا۔سی ای او پی سی بی سمیر احمد نے کہا کہ گراس روٹ کرکٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد لوکل ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی اسکولوں اورکالجوں کی سطح پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جا رہا ہے۔ پروگرام کے ذریعے باصلاحیت بچوں اور بچیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت تک رسائی ملے گی۔جنید ضیا نے کہا کہ اسکول لیول سے ٹیلنٹ کو اوپر لانا وقت کی ضرورت ہے۔اگلیماہ سیٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لئے رجسٹریش کاآغازہوگا، اسکول اورکالجزکیطلبہ کیٹرائل ہوں گے، باصلاحیت کھلاڑیوں کوسامنیلایاجائیگا، بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ کے حوالے سے ٹریننگ بہتر کرنی ہے، ٹورنامنٹ ستمبر سے نومبر تک چلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے باقی آٹھ میچز 17 سے 25 مئی تک کرانے کا پلان تیار
-
پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین شیخ محمد انور سے اظہار تعزیت
-
بھارتی بلے بازویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
باسط علی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز بنگلادیش میں کروانے کی تجویز
-
پی سی بی کا معطل شدہ ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز 25مئی سے فرانس میں ہوگا
-
چارلس شواب چیلنج گالف ٹورنامنٹ 23 مئی سے امریکا میں شروع ہوگا
-
سیکنڈ سیڈڈآئیگانٹالی سویٹیک کا اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز تیسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29مئی کو کھیلا جائے گا
-
کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی محفل قران خوانی ،پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعاء
-
سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپین شپ جیت لی
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.