بارہمولہ :بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

بدھ 26 مارچ 2025 23:25

سری نگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2025ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے برینار جنگل کے علاقے نمبلان میں تلاشی شروع کردی۔آخری اطلاعات تک محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری تھی۔

متعلقہ عنوان :