گ*ایف آئی اے سائبر ونگ ختم، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردی گئی

ٹ*سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیے گئے

ہفتہ 5 اپریل 2025 18:26

ٴْاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2025ء)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی ای) کے سائبر ونگ کو ختم کرنے کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردیا گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سائبر ونگ کا تمام اسٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا۔ سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیے گئے، سائبر ونگ کے افسران موجودہ عہدوں کے ساتھ کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :