ْفلسطین میں جاری انسانیت سوز بربریت پر عالمی دنیا کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے،راجہ قیصر اقبال

اتوار 6 اپریل 2025 13:55

دھناں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2025ء)چیئرمین ٹاؤن کمیٹی راجہ قیصر اقبال خان نے کہا کہ فلسطین میں ہونے والے جبر کی مذمت کرتے ہیںفلسطین میں جاری انسانیت سوز بربریت پر عالمی دنیا کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے نام نہاد امن کے علمبردار اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل جیسے سفاک ملک کو متنبہ کرتے ہوئے مستقل بنیادوں پر جنگ بندی کے معاہدے کو یقینی بنانا چاہیے اور بحیثیت انسان ہر ایک کو سرزمین فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :