
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت لاہور ڈیویلپمنٹ پروگرام کے بارے جائزہ اجلاس
پیر 7 اپریل 2025 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کارکردگی نہ دکھانے والے افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر سنجیدگی اور سستی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ایم ڈی واسا نے ہدایات دیں کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، منصوبوں کی سائیٹس پر مکمل حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ مزدوروں اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہو۔علاوہ ازیں فیلڈ اسٹاف کی کارکردگی کی موثر نگرانی کی اور ہر سطح پر جوابدہی کو یقینی بنایا جائے۔ ایم ڈی واسا نے واضح کیا کہ جاری منصوبوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے ، کوالٹی کنٹرول پر خصوصی توجہ دی اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ایم ڈی واسا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ واسا لاہور شہریوں کو صاف پانی، نکاسی آب اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں اور عوامی خدمت ادارے کی اولین ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
5 جولائی 1977 کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا، یہ دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور صدر میں نویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کا دورہ
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ حق، ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا پیغام ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
حوالدار لالک جان شہید کا 26واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ،عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
-
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.