ایس ایس پی ٹریفک سے تناول ٹرک یونین کے صدر کی ملاقات، ہیوی ٹرانسپورٹ کو درپیش مسائل بارے تبادلہ خیال کیا

منگل 8 اپریل 2025 16:35

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2025ء) ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان سے تناول ٹرک یونین کے صدر صابر خان تنولی نے ملاقات کی جس دوران ہیوی ٹرانسپورٹ کو درپیش مسائل بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ٹرک یونین کے صدر نے یونین کے مسائل ہنگامی بنیاد پر حل کرنے پر ایس ایس پی کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :