
الیکشن کمیشن میں نئے تعینات الیکشن افسران کی ٹریننگ کا آغاز
بدھ 9 اپریل 2025 17:36

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انتخابات کا انعقاد ایک مشکل اور پیچیدہ عمل ہے۔ جس کے موثر انعقاد کیلئے آئین، قانون رولز اور کوڈ آف کنڈکٹ کی جانکاری اور عملی تجربہ ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ تربیتی پروگرام میں آپ کو انتخابی قوانین، حلقہ بندیوں، ووٹر رجسٹریشن، پولنگ کے طریقہ کار و دیگر دفتری امور کی انجام دہی سے متعلق تربیت دی جائے گی اور جہاں تک ممکن ہو گا عملی تجربات و مظاہرہ جات بھی کروائے جائیں گے۔ مزید یہ کہ تربیت کے دوران افسران کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے متعلق بھی آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ دوران سروس اور عملی زندگی میں ٹیکنالوجی کو استعمال کر سکیں۔ اپنے اختتامی کلمات میں چیف الیکشن کمشنر نے نئے افسران کو قوم کی خدمت، آئین وقانون کے مطابق سرکاری امور کی انجام دہی اور عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی تلقین کی اور ٹریننگ پر توجہ مذکور کرنے پر بھی زور دیا۔مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کریں ، مولانا فضل الرحمان
-
وزیراعظم کا نجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین کی تجاویز کا خیر مقدم اور قابل عمل تجاویز کو بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.