ڈیوڈ وارنر کی ناراضگی اور پچ چھوڑ کر جانے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان کراچی کنگز

جمعرات 10 اپریل 2025 19:42

ڈیوڈ وارنر کی ناراضگی اور پچ چھوڑ کر جانے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2025ء)ڈیوڈ وارنر کی ناراضگی اور پچ چھوڑ کر جانے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،ترجمان کراچی کنگز کے مطابق ڈیوڈ وارنر ناراض ہوکر نہیں گئے، نہ ہی پچ چھوڑ کر گئے،ڈیوڈ وارنر نے اکیڈمی کی پریکٹس پچ پر 3 اوورز سے زائد بیٹنگ کی اور پھر پریکٹس میچ میں شامل ہونے واپس اوول گراؤنڈ آ گئے ،ڈیوڈ وارنر حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے اوول گراونڈ میں جاری انٹرا اسکواڈ میچ میں شریک تھے جس میں انہوں نے بیٹنگ کے ساتھ فیلڈنگ بھی کی۔

متعلقہ عنوان :