حاجی نواب خان کی سینئر صحافی طارق اسلم سے اظہار تعزیت

اتوار 13 اپریل 2025 14:45

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2025ء)الخدمت فاؤنڈیشن بڑیکوٹ سوات کے نائب صدر اور مانیار فٹبال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے سینئر صحافی طارق اسلم کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔