750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

پیر 14 اپریل 2025 17:04

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
سرگوھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2025ء) حکومت پاکستان کے زیر اہتمام سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے تحت 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15اپریل بروز منگل راولپنڈی میں منعقد ہورہی ہے 750روپے قومی انعامی بانڈ کی یہ 103ویں قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام 15لاکھ روپے‘ دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات اسی طرح تیسرا انعام 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :