
اسٹیٹ بنک آف پاکستان ملتان کی جانب سے ہفتہ مالیاتی خواندگی کے سلسلے میں افتتاحی تقریب کا انعقاد
پیر 14 اپریل 2025 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مالیاتی خواندگی میں بنکوں کا فعال کردار ہے جو قابل تعریف ہے، تمام بنکوں کی مدد سے دیہاتوں ، قصبوں اور دور دراز علاقوں میں لوگوں کو مالیاتی خواندگی کی جانب مائل کیا گیا اور اس کے نتائج مثبت برآمد ہو رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں مالیاتی خواندگی کی شرح کچھ ہی عرصہ میں 23 سے 47 فیصد ہوگئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ مالیاتی خواندگی آگہی کے دوران صحرا تھر،چولستان اور بلوچستان میں مسائل کا سامنا ہوا ، ملتان کی مویشی منڈی میں لین دین کا نظام بزریعہ کیو آر کوڈ ڈیجیٹل کر دیا ہے اب شہری منڈی میں کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کریں۔انہوں نے بتایا کہ عوام کے لیے مزید آسانیاں پید اکی جا رہی ہیں ، 5 ڈیجیٹل بنکوں کو لائسنس دئیے گئے ہیں جس میں دو بنک لانچ ہو چکے ہیں جبکہ پرائز بانڈ نظام کو بھی ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے ۔ صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں بختاور تنویر شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی خواندگی کا مقصد پاکستانیوں کو مالی طور پر خودمختار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے مالی فیصلے خود کرسکیں اور بہتر زندگی گزار سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے انہیں مالیاتی خواندگی سے آگہی دے کر انکا تعلیمی و معاشی مستقبل محفوظ بنایا جا سکتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.