
سرمایہ کاری اور جدید زرعی طریقے اپنا کر پاکستان اپنی خوراک کی پیداوار میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے، فوڈ ایکسپورٹرشاہد عمران
بدھ 16 اپریل 2025 15:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویلیو ایڈڈ فوڈ پراڈکٹس، پراسیسڈ اور پیکجڈ فوڈ بشمول نمکو ہماری برآمدی آمدنی میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں۔
شاہد عمران نے کہا کہ کولڈ سٹوریج کی سہولیات کو وسعت اور نقل و حمل کے نیٹ ورک کو بہتر بنا کر فصل کی کٹائی کے بعد ہونے والے نقصانات کو کم اور برآمدی مال کے حجم میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی زرعی صلاحیت کو بروئے کار لا کر پاکستان کروڑوں ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے جس سے اقتصادی ترقی میں مدد مل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپلائی چین کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری لاتے ہوئے کوالٹی کنٹرول کو معیاری بنا کر اور بین الاقوامی معیارات کی تعمیل پر توجہ دے کر پاکستان مشرق وسطیٰ، یورپ اور دیگر منافع بخش منڈیوں میں جگہ بنا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی معیار پر پورا اترنے والی نمکو کی مختلف اقسام کی مقامی اور عالمی سطح پر بہت زیادہ مانگ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نمکو کے لیے اٹلی کا انتہائی جدید مکمل خودکار پلانٹ آئندہ سال اگست تک ملتان میں نصب کرکے کام شروع کر دیا جائے گا تاکہ بڑھتی ملکی اور عالمی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.