ہالی وڈ اداکار وان ڈیمے امن کے سفیر کے طور پر روس کا دورہ کرنے کو تیار

جمعرات 17 اپریل 2025 09:10

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2025ء) ہالی وڈ اداکار وان ڈیمے امن کے سفیر کے طور پر روس کا دورہ کرنے کو تیار ہیں۔یوکرین کی صحافی ڈیانا پنچینکو کے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کے مطابقوان ڈیمے نے کہاکہ وہ امن کے سفیر کے طور پر روس کا دورہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ روس آنا چاہتے ہیں او ر انہیں یہ اعزاز حاصل کرنے پر فخر ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ روسی قیادت کے ساتھ صرف امن بات کرنا چاہیں گے۔

متعلقہ عنوان :