
ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 9.48 فیصد اضافہ
جمعہ 18 اپریل 2025 13:33
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رواں مالی سال میں اگست 2024 کے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 13 فیصد ، ستمبر میں 17.92 فیصد ، اکتوبر میں 13.11 فیصد ، نومبر 10.81 فیصد ، دسمبر 5.55 فیصد جبکہ جنوری 2025 میں 15.85 فیصد اور فروری میں ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 9.31 فیصد کی شرح نمو ریکارڈ کی گئی تھی ۔
پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی ملکی برآمدات میں 19.05 فیصد کی نمایاں شرح نمو ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ نیٹ ویئر ز کی برآمدات میں 16.82 فیصد اور تولیہ کی برآمدات میں 4.46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس طرح سوتی کپڑے کی برآمدات میں بھی 0.11 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔دوسری جانب رواں مالی سال کےد وران دھاگے کی برآمدات میں 32.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ \395مزید تجارتی خبریں
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.