
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی لیبر میں نمایاں کمی‘سعودی عرب میں اضافہ
اماراتی حکومت کی ویزا پالیسیوں میں مسلسل تبدیلیاں لیبر کے لیے مشکلات پیدا کررہی ہیں. رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعہ 18 اپریل 2025
13:49

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اسی دوران سعودی عرب نے 70 فیصد پاکستانی افرادی قوت کو اپنی طرف راغب کیا جو اس عرصے کے دوران کل ہجرت کا سب سے بڑا حصہ ہے تاریخی طور پر یو اے ای پاکستانی کارکنوں کے لیے ایک نمایاں منزل رہا ہے لیکن اس کی موجودہ حصہ داری صرف 4 فیصد رہ گئی ہے جو کہ ماضی کے 35 فیصد کے اوسط سے واضح کمی کو ظاہر کرتی ہے.
عرب اماات پاکستان کے اہم تجارتی شراکت داروں میں شمار ہوتا ہے اور زرِمبادلہ بھیجنے والا ایک بڑا ذریعہ ہے جو پاکستان کی معاشی حالت کو سہارا دیتا ہے اگرچہ دونوں ممالک کی جانب سے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے انکار کیا گیا ہے لیکن حالیہ مہینوں میں ویزا مسترد ہونے اور اسکروٹنی بڑھنے کی متعدد رپورٹس سامنے آئی ہیں . تاہم گزشتہ ہفتے پاکستان میں یو اے ای کے سفیر حماد عبید الزعابی نے کہا کہ پاکستانی شہری اب پانچ سالہ ویزے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ پہلے موجود مسائل حل ہو چکے ہیں جے ایس گلوبل کا کہنا ہے کہ اگر یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ہجرت کے عمل میں نرمی آتی ہے تو یہ زرِمبادلہ میں بڑا اضافہ لا سکتا ہے. رپورٹ میں کہا گیا کہ غیر رسمی ذرائع کی روک تھام اور سعودی عرب و یو اے ای سے مستقل ترسیلات کے ساتھ ان دو ممالک سے پاکستان کو مجموعی ترسیلات زر کا 50 فیصد سے زیادہ حصہ حاصل ہونے کا امکان ہے.مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستیں بحال
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت سی پیک کا 81 واں اجلاس ، 14ویں جے سی سی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
-
احسن اقبال کا ادارہ شماریات پاکستان کا دورہ، ’’اڑان پاکستان ڈیٹا سینٹر‘‘کی کارکردگی کا جائزہ لیا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ’’اڑان پاکستان‘‘ فریم ورک پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس نے کئی ہائی پرو فائل کیسز انتہائی قلیل مدت میں حل کئے ،محسن نقوی
-
وزیراعظم سے سعودی سفیر کی ملاقات ، پاک سعودیہ تعلقات پر گفتگو
-
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل کرنے میں مستعدی کا مظاہرہ کیا جائے ،وزیراعظم
-
یوسف رضا گیلانی کی باجوڑ میں پھاٹک میلہ کے قریب ہونے والے دہشت گرد دھماکے کی مذمت
-
صدرمملکت کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت
-
بلاول سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد کشمیر کے رہنمائوں کی ملاقات ، چیئر مین پیپلز پارٹی کا خیر مقدم
-
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
-
پی ٹی اے میں 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کے غیر قانونی الاؤنسز کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.