
بلاول سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد کشمیر کے رہنمائوں کی ملاقات ، چیئر مین پیپلز پارٹی کا خیر مقدم
آپ نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کشمیری رہنماوں کا مکالمہ
بدھ 2 جولائی 2025 18:36

(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر میں وزیر برائے ٹرانسپورٹ جاوید بٹ، کشمیر کونسل کے رکن سردار عدنان سیاب اور عمر تنویر الیاس نے بھی ملاقات کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہونے والے تمام سیاسی رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔ بلاول بھٹو زرداری سے سردار تنویر الیاس نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے پوری دنیا میں کشمیر کی ترجمانی کی، ہم آپ کے مشکور ہیں۔کشمیری رہنمائوں نے بلاول بھٹو زر داری سے مکالمہ کیاکہ آپ نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش کیامزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.