آسٹریلین جونیئراوپن سکواش چیمپین شپ ، 11 مختلف ممالک کے 64 کھلاڑیوں نے حصہ لیا

جمعہ 18 اپریل 2025 19:56

آسٹریلین جونیئراوپن سکواش چیمپین شپ ، 11 مختلف ممالک کے 64 کھلاڑیوں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2025ء)آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپین شپ، 11 مختلف ممالک کے 64 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، پاکستان آرمی کے آذان علی خان نے فائنل میں آسٹریلین کھلاڑی کو شکست دے کر چیمپین شپ اپنے نام کی۔

(جاری ہے)

آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپین شپ، 13سی17 اپریل کے دوران میلبورن،آسٹریلیا میں منعقد ہوئی، جس میں 11 مختلف ممالک کے 64 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، پاکستان آرمی کے آذان علی خان نے فائنل میچ میں آسٹریلین کھلاڑی کو 3-0 شکست دے کر چیمپین شپ اپنے نام کی۔

متعلقہ عنوان :