
پشاور میں 150 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20روپے اور 250 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر دی دی گئی
جمعہ 18 اپریل 2025 22:28

(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں ڈبل روٹی کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔تمام تندور مالکان کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ تندور پر ڈیجیٹل ترازو لازمی رکھیں تاکہ صارفین روٹی کا وزن خود چیک کر سکیں، انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد صارفین کو منصفانہ قیمت پر معیاری وزن کی روٹی فراہم کرنا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے نانبائیوں کو خبردار کیا ہے کہ نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی کو عوامی مفاد سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید تجارتی خبریں
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.