پنجاب میں پہلا ٹیچرز سپورٹس گالاکا اہتمام کیا گیا

ہفتہ 19 اپریل 2025 17:02

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2025ء) پنجاب میں پہلا ٹیچرز سپورٹس گالاکا اہتمام کیا گیا جس کا اعزاز ضلع چنیوٹ کو حاصل ہوا۔

(جاری ہے)

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ویژن کے مطابق اور سیکرٹری تعلیم سکولز خالد نذر وٹوکی ہدایات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ظفراقبال وٹو نے سپورٹس گال کے پروگرامز کو کامیابی سے منعقد کرایا۔اساتذہ کے چہروں پر مسکراہٹیں اور خوشی کے لمحات نظر آئے اور ان کے مابین رسہ کشی سمیت دیگر مقابلے ہوئے۔\378