
اہم عمارتوں کی دیواروں پر کالعدم تنظیم کی چاکنگ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا کارندہ پکڑا کردیا
ملزم کے قبضے سے ویڈیو ریکارڈنگ کا سامان، لیپ ٹاپ اور موبائل برآمد
ہفتہ 19 اپریل 2025 22:39

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ملزم نے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کانام لکھ کر اہم عمارات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پراپلوڈ کیں، ملزم نے فیصل مسجد،کنونشن سنٹر اورکراچی میں مزارقائد کی ویڈیوزدہشتگرد پیغام کیساتھ اپلوڈ کی تھیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارملزم حسن دہشتگردوں کی ویڈیوز بناتا اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتا تھا، ملزم کارروائی کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں رپوش ہو گیا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے ویڈیو ریکارڈنگ کا سامان، لیپ ٹاپ اور موبائل برآمد ہوا ہے جبکہ گرفتاری خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزم دہشتگردوں کے لیے سوشل میڈیا مہم چلا رہا تھا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے کراچی والوں کی زندگی جہنم بنادی، کئی علاقوں میں دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا
-
سندھ کے بجٹ کی تیاریاں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع
-
رائو انوار بریت کیس، درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل کیلئے مہلت کی استدعا
-
گورنر ہائوس پشاور میں اوپن پبلک ڈے کا انعقاد،فیصل کریم کنڈی نے لوگوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے احکامات دیے
-
اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج
-
بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے بھارت نے آفینس کیا پاکستان نے ڈیفنس کیا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نفرت انگیزمہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبرز کی فہرستیں تیار
-
چینی کمپنی سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ پوائنٹس نصب کرنے پر آمادہ
-
دو افراد ک امحنت کش کی بیوی سے گینگ ریپ
-
شوہر نے تیز دھارآلے سے بیوی کا گلا گاٹ دیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں‘ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.