ژوب ،پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق

ہفتہ 19 اپریل 2025 22:57

ژوب ،پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق
ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2025ء) ژوب میں پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے ولمہ میں سیمنٹ سے تعمیر شدہ پانی کی ٹینکی پھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے جنکی لاشیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دی گئیں ، پولیس کے مطابق مقتولین کا تعلق مردان زئی قبیلہ سے تھا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :