
رائل چیلنجرز بنگلورو کے کپتان کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں پر بھڑک اٹھے
ویرات کوہلی اور دیگر بڑے نام بری طرح پنجاب کنگز کے بولرز کے سامنے ناکام رہے
اتوار 20 اپریل 2025 11:25
(جاری ہے)
بنگلورو کے کپتان رجت نے میچ کے بعد کہا کہ شروع میں بیٹنگ کچھ مشکل تھی مگر میرے خیال میں ایک بیٹنگ یونٹ کے طور پر ہم اس سے بہتر کارکردگی دکھا سکتے تھے۔
رجت پاٹیدار جو کوہلی اور دیگر بیٹرز کی کارکردگی پر کافی حیران تھے انھوں نے کہا کہ بیٹنگ میں پارٹنرشپ کی کافی اہمیت ہوتی ہے،ہم وقفے وقفے سے اس میچ میں وکٹیں گنواتے رہے۔آسٹریلیا کے پیسر جوش ہیزل ووڈ بھی اس شکست سے کافی مایوس نظر آئے کیوں کہ انھوں نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 14 رنز کے عوض 3 وکٹیں لے کر آر سی بی کو میچ میں لانے کی کوشش کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
ڈینیئل مدویدیف اور کیسپررڈ میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم اور رضوان کو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
-
پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
-
عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
-
آئی پی ایل، 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.