
فکرِاقبالؒ آج بھی قومی بیداری کا ذریعہ بن سکتی ہے، خرم نواز گنڈاپور
پیر 21 اپریل 2025 23:02

(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور نے کہاکہ علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو خودی، اتحاد، عمل اور ایمان کی طرف بلایا۔
علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کے نزدیک خودی یعنی اپنے آپ کو پہچاننا اپنے اندر چھپی قوتوں کو اجاگر کرنا انسانی عظمت کی کنجی ہے۔وہ نوجوانوں کو شاہین کی مانند بلند پرواز اور خود اعتماد دیکھنا چاہتے تھے۔ خرم نواز گنڈاپور نے مزید کہا کہ علامہ اقبالؒ نے امتِ مسلمہ کو بیدار کرنے کیلئے جو پیغام دیا، وہ آج بھی اسی شدت سے تازہ ہے۔ اگر آج ہم اپنی قومی شناخت اور خودمختاری کو قائم رکھنا چاہتے ہیں تو فکرِ اقبال کو اپنی تعلیمی و سماجی پالیسیوں میں مرکزی حیثیت دینا ہو گی۔ علامہ اقبالؒ کے خوابوں کی تعبیر ایک ایسے پاکستان کی صورت میں ہونی چاہیے جہاں عدل و انصاف کا نظام ہو، مساوات ہو، تعلیم عام ہو اور نوجوانوں کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہوں۔ ہمیں نئی نسل کو یہ شعور دینا ہوگا کہ صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ کردار سازی، خود انحصاری اور اجتماعی فلاح کی سوچ ہی حقیقی ترقی کی بنیاد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
کراچی‘ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘ مریم نواز
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.