
عفت عمرنے معاون برائے ثقافت کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ صرف وزیراعلی پنجاب کو بتائوں گی‘ اداکارہ
منگل 22 اپریل 2025 23:19

(جاری ہے)
پنجاب حکومت کی جانب سے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا تھا اور انہیں صوبہ بھر میں کلچر کی بحالی کا کام سونپا گیا تھا۔صوبائی حکومت کی جانب سے عفت عمر کو الحمرا کلچرل کمپلیکس میں دفتر بھی بناکر دیا گیاتاہماداکارہ نے عہدہ لینے سے معذرت کرلی ہے۔اس حوالے سے جاری اپنے پیغام میں عفت عمر نے کہا کہ عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو بتائوں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات میں مزید پیش رفت
-
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 98 و اں یوم پیدائش منایا گیا
-
معروف ہدایتکار شہزاد رفیق کی نئی فلم ویلکم ٹو پنجاب ، پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی، فلم کا آخری سپیل جاری
-
حرا مانی کی نامناسب لباس میں تصاویر وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
-
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.