
پنجاب بھر میں موجود 23سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کے صنعتی انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنایا جائے گا ، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین
بدھ 23 اپریل 2025 21:30
(جاری ہے)
بورڈ نے سابق ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن طارق محمود کی محکمانہ اپیل پر ذاتی شنوائی کا موقع فراہم کیا اور سابق ڈائریکٹر نے اپنا موقف بورڈ کے سامنے رکھا جس پر بورڈ نے سپیشل سیکرٹری صنعت و تجارت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی جو سابق ڈائریکٹر پیسک طارق محمود کی اپیل کا جائزہ لے گی ۔
بورڈ نے بعض ایجنڈا آئٹمزمزید غور خوض کیلئے موخر کر دیئے۔ بورڈ اجلاس میں نئی سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کیلئے لینڈ لیز ایگریمنٹ کے مسودے کابھی جائزہ لیا گیا ۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹریل اسٹیٹس میں برسوں سے جاری پراپرٹی کے کاروبار کا خاتمہ کردیا ہے اور اب انڈسٹریل اسٹیٹس میں حاصل کئے گئے پلاٹوں پر صنعتی یونٹس ہی لگ رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں موجود 23سمال انڈسٹریل اسٹیٹس میں صنعتی انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنایا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.