
کیٹل فارمنگ کو فروغ دے کر معاشی انقلاب لایا جاسکتاہے،ڈاکٹر محمد وسیم
جمعرات 24 اپریل 2025 12:00
(جاری ہے)
لہٰذا مویشی پال حضرات اور زمینداروں و کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ اس ضمن میں حکومتی سہولیات سے استفادہ حاصل کریں تاکہ جہاں و ہ دودھ و گوشت کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کرکے اپنے لئے زیادہ مالی منافع حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں گے ، وہیں دودھ و گوشت کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ اس سے مختلف مصنوعات تیارکرکے بیرون ممالک برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایاجاسکے۔
انہوں نے مویشی پال حضرات کو محکمہ کی مشاورت سے جانورو ں و مویشیوں کو متعدی امراض سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکے لگوانے نیز نئے خریدے گئے جانوروں کو کم از کم 10سے 15روز کیلئے کسی علیحدہ جگہ پر رکھا جائے اور اسے بیمار ریوڑ میں شامل کرنے سے گریز کیا جائے۔ مویشی پال حضرات نئے خرید کردہ جانوروں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگوانے اور مکمل اطمینان کے بعد دوسرے جانوروں میں شامل کریں ۔انہوں نے جانوروں کے باڑوں کو موسم کی شدت سے بھی محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کے فیز4 پرکام شروع کردیا گیا
-
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر 25.58 فیصد اضافہ ،حجم 10.8 ارب روپے رہا
-
اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
پنجاب حکومت کا گھوڑوں کی خاص نسل کی ترویج کے منصوبے پر کام کرنے کا فیصلہ
-
زیتوں کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے خوردنی تیل کی ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پی سی جی اے کے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق 15 ستمبر2025 تک ملک کی جینگ فیکٹریوں میں 297751 گانٹھ کپاس آمد ہوئی ہے۔ چئیرمین (ایف پی سی سی آئی ) ملک سہیل طلعت
-
ملک میں کھاد کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
-
دھان کے کاشتکاروں کو پنیری اکھاڑتے وقت متاثرہ پودے زمین میں تلف کرنے کی ہدایت
-
پاکستان کو ٹونا مچھلی کی برآمد سے 200ملین ڈالرز آمدن متوقع
-
دھان کی کاشت کیلئے پنیری اکھاڑنے سے ایک دو روز پہلے اسے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے،لیاقت علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.