
ٓسکیش چندرشیکھر کا جیکولین فرننڈس کے نام جیل سے جذباتی پیغام، اداکارہ کیلئے جزیرہ خرید لیا
جمعرات 24 اپریل 2025 18:25
(جاری ہے)
اپنے پیغام میں سکیش نے کہا کہ انہوں نے انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں وہ زمین خرید لی ہے جہاں پہلے کھیتی باڑی ہو رہی تھی۔ اب وہاں ایک نجی باغ تیار کیا گیا ہے جسے کمز گارڈن بائی جیکولین فرنینڈس کا نام دیا گیا ہے۔ سکیش نے اس باغ کو ایسٹر کے موقع پر جیکولین کے لیے تحفہ قرار دیا اور کہا کہ یہ ان کی والدہ کی یاد میں پیش کیا گیا ہے۔جیل میں قید سکیش نے مزید کہا کہ وہ جیکولین کو اس مشکل وقت میں سہارا دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ سکیش نے اصرار کیا کہ بہت سے لوگ صرف ذاتی مفاد کے لیے جیکولین کے قریب ہیں، لیکن وہ خود ان کے ساتھ خلوص نیت سے کھڑے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عاصم سے بریک اپ، میرب کی جذباتی گانا گنگنانے کی ویڈیو وائرل
-
میں ٹوٹ چکا ہوں، جسٹن بیبرنے ذہنی مسائل کا اعتراف کرلیا
-
شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں، شنیتا مارشل
-
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کی پانچویں برسی 17 جون منگل کو منائی گئی
-
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی 9ویں برسی 22جون کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.