پسرور،محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں ، ڈاکٹر عقیل سہیل

جمعہ 25 اپریل 2025 14:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2025ء) محکمہ لائیو سٹاک پسرور کی طرف سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیے جار ہے ہیں۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک پسرور ڈاکٹر عقیل سہیل نے بتایا کہ لائیو سٹاک فارمرز کی ہدایت پر عمل کر کے ڈینگی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے، اب تک متعدد پرائیویٹ فارمز پر ڈینگی لاروا حملے کے سامنے آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک کے تمام افسرن اور سٹاف کسان بیٹھک میں نہ صرف فارمرز کو آگہی فراہم کر رہے ہیں بلکہ عوامی مقامات اور فارمز پر آگاہی کے حوالے سے بینرز لگائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :