اے ڈی سی (جنرل)کوہستان لوئرکی عوامی خدمات کی انجام دہی سے متعلق پراگریس رویو میٹنگ

جمعہ 25 اپریل 2025 14:10

کوہستان لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2025ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوہستان لوئر عبدالولی خان کی زیرِ صدارت کھلی کچہریوں میں شکایات و دیگر عوامی خدمات کی انجام دہی کے بارے میں پراگریس رویو میٹنگ منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

میٹنگ میں کھلی کچہریوں میں عوامی شکایات و دیگر عوامی خدمات کی انجام دہی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کھلی کچہریوں میں اٹھائے گئے اہم مسائل اور متواتر سے آنے والی شکایات پر بحث ہوئی اور متعلقہ محکموں کو ان کے فوری حل کیلئے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :