مظفرگڑھ،نامعلوم نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے کےلئے نہر میں چھلانگ لگا دی

ہفتہ 26 اپریل 2025 18:00

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2025ء) لیہ کی تحصیل فتح پور کے نامعلوم نوجوان نے خودکشی کرنے کےلئے نہر میں چھلانگ لگا دی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق فتح پور کے چک نمبر 98 ایم ایل میں نامعلوم نوجوان نے مبینہ طور پر خود کشی کرنے کے لئے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش کی تلاش شروع کر دی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :