
ْانڈین پریمئیر لیگ کی سابق چیمپئین ٹیم سن رائزرز حیدرآباد لیگ چھوڑ کر مالدیپ روانہ ہوگئی
اتوار 27 اپریل 2025 17:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے فرنچائز انتظامیہ نے یہ انوکھا طریقہ متعارف کروایا ہے، ادھر ٹیم کے پلئیر اور انکے اہلخانہ کو مالدیپ کے لگڑری ریزوٹ میں قیام کروایا گیا ہے۔
کھلاڑیوں نے مالدیپ میں واٹر اسپورٹس اور تفریح سے لطف اٹھایا جبکہ ریسورٹ اسٹاف نے پلئیرز کا شاندار استقبال کیا۔فرنچائز کے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین کی جانب سے اقدام کو سراہا گیا۔واضح رہے کہ رواں سیزن میں ابتک سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم 9 میچز میں سے محض 3 فتوحات حاصل کرسکی ہے جبکہ انکا اگلا معرکہ 2 مئی کو گجرات ٹائٹنز کیخلاف شیڈول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ کو ایشین گیمز میں بھی شامل کرنے کا امکان
-
بابر اعظم لیفٹ آرم سپنر پر پھنستے ہیں : خوشدل شاہ
-
بابر اعظم کو کپتانی آتی ہے تبھی تو وہ 5 سال قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے : عمراکمل
-
رضوان نے ثابت کر دیا انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم سے نکالنے کا فیصلہ درست تھا : احمد شہزاد
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا شاندارسنگِ میل عبور، 300 میچزمکمل
-
ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووا اورایلیس مرٹینزمیڈرڈ اوپن ٹینس ویمنزڈبلزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
بابر اعظم کو کپتانی آتی ہے تبھی تو پانچ سال تک وہ قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے‘عمراکمل
-
رضوان نے ثابت کر دیا انہیں ٹی 20 ٹیم سے نکالنے کا فیصلہ درست تھا‘احمد شہزاد
-
بابراعظم لیفٹ آرم اسپنر پر پھنستے ہیں، خوشدل شاہ
-
’کوہلی دوست نہیں‘ فل سالٹ نے جواب دے کر یوٹرن لے لیا
-
پریکٹس میں روزانہ600سے 1000 گیندیں کھیلتا ہوں، سعود شکیل
-
تیز ترین 300 ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں، شاہین آفریدی نے لاستھ مالنگا ، جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.