مشہوراداکاروکامیڈین منورظریف کو (کل) 49 برس بیت گئے

پیر 28 اپریل 2025 17:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء)فلم و ٹی وی کے مشہور اداکار و کامیڈین منورظریف کو(کل)منگل کوکو 49برس بیت گئے وہ 25 دسمبر 1940کو گوجرانوالہ میںپیدا ہوئے انہوں نے اپنے فلمی کیر ئیر کا آغاز 1961میں کیا اور 1964میں فلم ’’ہتھ جوڑی ‘‘ سے شہرت حاصل کی منورظریف نے بنارسی ٹھگ ، نوکر ووہٹی دا، جیرا بلیڈ، رنگیلا اور شید ا پستول وغیرہ شامل ہیں منورظریف کو تین بار نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا وہ-29 اپریل 1976 کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے ۔

(جاری ہے)

وہ کامیڈین ظریف کے بھائی تھے اور ان کو شہنشاہ ظرافت کا خطاب دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :