محکمہ پو لیس نے سر حد چیمبر کی سطح پر پو لیس سہو لت مر کز کے قیا م کو عملی جا مہ پہنا نا کے ا قدا ما ت کا ا ٓغاز کر دیا

کا رو با ری طبقہ کو ا یک چھت کی نیچے محکمہ پو لیس کے متعلقہ مسا ئل و مشکلات کو فور ی ا زالہ اور بر وقت سہولیات کی فر اہمی ہے ۔

پیر 28 اپریل 2025 23:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2025ء)سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ ا نڈسٹر ی کی سفارشات اور خیبر پختو نخوا انسپکٹر جنر ل ا ٓف پو لیس کی ہد ا ہا ت کی روشنی میں محکمہ پو لیس نے سر حد چیمبر کی سطح پر پو لیس سہو لت مر کز کے قیا م کو عملی جا مہ پہنا نا کے ا قدا ما ت کا ا ٓغاز کر دیا ا اس اقدا م کا بنیاد ی مقصد کا رو با ری طبقہ کو ا یک چھت کی نیچے محکمہ پو لیس کے متعلقہ مسا ئل و مشکلات کو فور ی ا زالہ اور بر وقت سہولیات کی فر اہمی ہے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق سر حد چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈانڈ سٹر ی کے صدر فضل مقیم خا ن نے محکمہ پو لیس کے جا نب سے پشاور صدر میں قائم تھا نہ شر قی سے متصل وا قع سہو لت مرکز کا گذشتہ روز دورہ کیا۔ ا س موقع پر سر حد چیمبر کے سیکر ٹر ی جنر ل مقتصد ا حسن صدرفضل مقیم خا ن کے ہمر ا ہ تھے۔

(جاری ہے)

محکمہ پو لیس کے افسر ان نے سہولت مر کز کے حو الے سے سر حد چیمبر کے صدر فضل مقیم خا ن کو تفصیلی طو ر پر آگا ہ کیا ۔

دور ہ کے دوران سر حد چیمبر کے صدر پو لیس سہو لت مر کز کے مختلف حصوں کا معا ئنہ کیا اور وہا ں پرتعینا ت ا ہلکاروں اور سا ئلین سے معلو مات اور سہولیا ت کے بار ے میں با ت چیت کی۔ انسپکٹر جنر ل ا ٓف پولیس خیبر پختو نخواذوالفقار حمید کے دورہ سر حد چیمبر کے موقع پر سر حد چیمبر کے صدر فضل مقیم خا ن نے چیمبر کی بلڈنگ میں سہو لت مر کز کے قیا م کی تجو یز پیش کی تھی جس پر آئی جی پی خیبر پختو نخوا نے موقع پر چیف کپٹیل پو لیس ا ٓفیسر قا سم علی خان، ایس ایس پی ا ٓپر یشن پشاور مسعو د بنگش کو مجو زہ تجویز پر عمل در ا ٓمد کیلئے ہد ا ہا ت جار ی کیں تھی جس پر محکمہ پو لیس سے با ضا بطہ کا م شر و ع کر دیا ہے۔

سر حد چیمبر کے صدر فضل مقیم خا ن نے دورہ سہو لت مر کز کے دوران محکمہ پو لیس کی جا نب سے لوگو ں کو بر وقت سہو لیا ت کی فر اہمی کو سر ا ہا ہے اور کہا ہے کہ سر حد چیمبر بز نس کمیو نٹی کی محکمہ پو لیس سے متعلقہ بر و قت اور جلد مسا ئل کے حل مذکورہ مشتر کہ منصوبے کو جلد عملدرآمدکر و انے کیلئے تما م تر و سا ئل کو بر و ے کار لایئگا۔ ان کا کہنا تھا سر حد چیمبر کی مو جو دہ قیا دت اور کا بینہ کی ا ر اکین کی وفا قی و صو با ئی محکمہ جا ت کے زر یعے ہر ممکن سہولیات کی فر اہمی اور مشکلات کے حل کر نے ہمہ وقت کوشا ں ہے ۔

انھو ں نے کہا سر حد چیمبر نے ہمیشہ سے کارو باری طبقہ کی بے لوث خد مت کی ہے اور بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل حکومتی ایو انوں، متعلقہ فورمز اور ا تھا ر ٹیز کے ساتھ مو ثر ا ند از میں اٴْٹھا کر حل کر نے میں مر کزی کر دا ر ادا کیا ہے ۔ سر حد چیمبر کے صدر فضل مقیم خان نے بزنس کمیو نٹی کو یقین دلایا ہے کہ سر حد چیمبر انکے مسا ئل کے حل میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ ے گا ۔ انھو ں نے کہا کاروباری طبقہ اپنے مسا ئل کو تحر یر ی شکل میں چیمبر کو دیں ان مسا ئل کے فور ی حل کر انے میں ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی۔

متعلقہ عنوان :